the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد ۔19 اگسٹ(اعتماد نیوز)آج تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کی جانب سے پہلا تقررات کے لئے اعلامیہ جاری کیا گیا۔ اس کے مطابق سب سے پہلے اسسٹنٹ اگزکیوٹیو انجنرس کے لئے یہ اعلامیہ جاری کیا گیا۔ جسکے لئے جملہ تقررات 3,783 ہونگے ۔ اس سلسلہ میں ٹی پی ایس سی چیرمن گھنٹا چکراپانی نے کہا کہ 20 سپٹمبر کو اس کے لئے امتحان منعقد



ہوگا۔ اور آن لائن رجسٹریشن کے لئے دو ہفتہ کی مدت دی جا رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ محکمہ زراعت میں تقررات کو سپٹمبر میں منظوری دی جائیگی۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ زراعت میں تقررات کو منظوری دینے کے بعد میں ہی دیگر شعبوں میں تقررات کو منظوری دی جائیگی۔ انہوں نے کہا کہ جاریہ سال کے اواخر تک 80 فیصد تقررات کو منظوری دے دی جائیگی ۔
اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
nehan zareen Says:
any informaion regarding AEE Exam which was conducted on 20th september please inform me regarding result . thank you

Comment posted on September 29 2015
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.